🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: یہ روایت ضعیف ہے۔ اس لئے اس میں بیان کردہ فضیلت کا اثبات نہیں ہوتا۔ تاہم...
اردو حاشہ:
فائدہ:
یہ روایت ضعیف ہے۔
اس لئے اس میں بیان کردہ فضیلت کا اثبات نہیں ہوتا۔
تاہم پہلی صف نامکمل چھوڑ کر دوسری صف میں کھڑا ہونا درست نہیں ویسے بھی پہلی صف دوسری سے افضل ہے تو پہلی صف کا بایاں حصہ بھی دوسری صف کے دایئں حصے سے افضل ہوگا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1007