مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) (خُمرَة) اس چھوٹی سی چٹائی کو کہتے ہیں۔ جس پر نمازی سجدہ کرتے وقت...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1) (خُمرَة)
اس چھوٹی سی چٹائی کو کہتے ہیں۔
جس پر نمازی سجدہ کرتے وقت چہرہ رکھ لے یہ کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی بھی ہو سکتی ہے۔
اور بوریے کا ٹکڑا بھی۔
بڑی چٹائی کو عربی زبان میں (خُمرَة)
نہیں کہا جاتا۔
(2)
زمین پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنا درست ہے۔
اگرچہ زمین پر کوئی چیز نہ بچھائی گئی ہو۔
اس طرح اگرچٹائی اتنی چھوٹی ہوکہ سجدہ کے بعض اعضاء اس پرآتے ہوں اور بعض نہ آتے ہوں تو بھی درست ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1028