🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نماز میں اشارہ کرنا جائز ہے۔ (2) نماز کے دوران میں جوتے پہن...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نماز میں اشارہ کرنا جائز ہے۔

(2)
نماز کے دوران میں جوتے پہن لینا یا اتار دینا جائز ہے۔

(3)
جوتے پہن کر نماز پڑھنا بھی جائز ہے۔
اوراتار کر بھی، البتہ اگر جوتوں میں نجاست لگی ہوئی نظر آرہی ہو تو ایسے جوتے پہن کر نماز درست نہیں۔
جب تک کہ انھیں صاف نہ کرلیا جائے۔
مٹی وغیرہ لگی ہو تو شک نہیں کرنا چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1037