مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) بال سمیٹنے کامطلب یہ ہے کہ انھیں اکھٹا کرکے اس طرح جوڑا بنا لیا...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
بال سمیٹنے کامطلب یہ ہے کہ انھیں اکھٹا کرکے اس طرح جوڑا بنا لیا جائے۔
جس طرح عورتیں جوڑا بنا لیتی ہیں۔
نماز میں اس طرح کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔
اگر پہلے سے جوڑا بنایا ہوا ہوتو کھول کر نماز پڑھیں۔
(2)
کپڑے سمیٹنے کا مفہوم یہ ہے کہ سجدہ کرتے وقت کپڑوں کو مٹی سے بچانے کےلے سمیٹنے کی کوشش کرنا مناسب نہیں۔
(3)
حدیث کے ظاہر الفاظ سے تو معلوم ہوتا ہے کہ نماز کی حالت میں یہ کام ممنوع ہیں۔
لیکن سلف نے کہا ہے کہ نماز شروع کرنے سے پہلے بھی بال اکھٹے ہوں یا کپڑے سمٹے ہوئے ہوں تو انھیں کھول دیا جائے اور پھر نمازشروع کی جائے۔ (المرعاة وإنجاز الحاجة)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1040