مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: (تَوَشُّح) سے مراد وہ طریقہ ہے۔ جو گزشتہ حدیث کے فائدہ نمبر 1 میں بیان کیا...
اردو حاشہ:
فائده:
(تَوَشُّح)
سے مراد وہ طریقہ ہے۔
جو گزشتہ حدیث کے فائدہ نمبر 1 میں بیان کیا گیا ہے یا یہ کہ کپڑے کا جو کنارہ دائيں کندھے پر ہے۔
اسے بایئں بغل کے نیچے سے نکالے اور جو بایئں کندھے پر ہے۔
اسے دائيں بغل کے نیچے سے نکالے۔
پھردونوں کناروں کوملا کر سینے پر گرہ دے لے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1048