مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: مذکورہ دونوں روایتوں کی بابت ہمارے فاضل محقق لکھتے ہیں کہ یہ دونوں روایات سنداً ضعیف...
اردو حاشہ:
فائده:
مذکورہ دونوں روایتوں کی بابت ہمارے فاضل محقق لکھتے ہیں کہ یہ دونوں روایات سنداً ضعیف ہیں۔
لیکن ان سے ما قبل حدیث 1049 ان سے کفایت کرتی ہے۔
غالباً اسی وجہ سے شیخ البانیرحمۃ اللہ علیہ نے مذکورہ دونوں روایتوں کو حسن قرار دیا ہے۔
دیکھئے: (صحیح ابن ماجه، حدیث: 870، 869)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1051