مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) سنن ابن ماجہ کے اکثر نسخوں میں سورہ نمل کی بجائے سلیمان سورۃ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
سنن ابن ماجہ کے اکثر نسخوں میں سورہ نمل کی بجائے سلیمان سورۃ نحل کے الفاظ ہیں۔
رایوں نے حضرت سلیمان کا ذکر غالباً اس لئے کیا کہ اسےسورہ نمل (میم سے)
پڑھا جائے۔
کیونکہ اسی صورت میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا ذکر ہے۔
غلطی سے سورہ نحل (حاء سے)
نہ پڑھا جائے۔
اس کے باوجود مطبوعہ نسخوں میں ح سے نحل ہی لکھا گیا حالانکہ سورہ نحل کا ذکر اس حدیث میں سورہ رعد کے بعد موجود ہے۔
2۔
یہ روایت ضعیف ہے۔
کیونکہ صحیح احادیث سے پندرہ سجدے ثابت ہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1056