مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین نے رسول اللہ ﷺ سے دین کے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دین کے مسائل سیکھ کر زبانی بھی یاد رکھے اور عملی طور پر بھی، اس طرح ان کےشاگردوں نے بھی حتیٰ کہ وہ مسائل کسی کمی بیشی کے بغیر ہم تک پہنچ گئے۔
(2)
علمی مذاکرہ مسائل کوسمجھنے اور یاد رکھنے کےلئے ایک بہترین طریقہ ہے۔
(3)
آخری تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ سجدوں کے درمیان بیٹھنے کے طریقے سے مختلف ہے اور وہ ہے تورک کا طریقہ، جس کی وضاحت اس حدیث میں ہے۔
تین اور چار رکعت والی نماز میں پہلے تشہد میں اسی طرح بیٹھا جاتا ہے۔
جس طرح سجدوں کے درمیان بیٹھتے ہیں۔
اگر دو رکعت نماز ہو تو اس کا پہلا تشہد ہی آخری تشہد ہے لہٰذا اس میں تورک کے طریقے سے بیٹھنا چاہیے۔
(4)
حدیث میں مذکور دیگر مسائل کی وضاحت گزشتہ ابواب میں اپنے اپنے مقام پر ہوچکی ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1061