مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: یہ فتح مکہ كا واقعہ ہے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں...
اردو حاشہ:
فائده:
یہ فتح مکہ كا واقعہ ہے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں انیس دن ٹھرنے کا ارادہ کرکے نہیں رہے تھے بلکہ اس موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسافر متردد کی حیثیت سے قیام پزیر تھے۔
اور متردد مسافر جو روانہ ہونے کی نیت رکھتا ہو لیکن کسی وجہ سے روانہ نہ ہوسکے۔
وہ اگرچہ طویل عرصے تک رکا رہے۔
مقیم کے حکم میں نہیں ہوتا اور نماز قصر ادا کرسکتا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1075