مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: (1) صغیرہ گناہ نیکیوں کی برکت سے معاف ہوجاتے ہیں۔ (2) کبیرہ گناہ صرف توبہ سے...
اردو حاشہ:
فائدہ:
(1)
صغیرہ گناہ نیکیوں کی برکت سے معاف ہوجاتے ہیں۔
(2)
کبیرہ گناہ صرف توبہ سے معاف ہوتےہیں۔
(3)
بعض کبیرہ گناہ ایسے ہوتے ہیں۔
کہ ان کی موجودگی میں نیک اعمال کرنے کے باوجود صغیرہ گناہ معاف نہیں ہوتے۔
فائدہ:
(1)
صغیرہ گناہ نیکیوں کی برکت سے معاف ہوجاتے ہیں۔
(2)
کبیرہ گناہ صرف توبہ سے معاف ہوتےہیں۔
(3)
بعض کبیرہ گناہ ایسے ہوتے ہیں۔
کہ ان کی موجودگی میں نیک اعمال کرنے کے باوجود صغیرہ گناہ معاف نہیں ہوتے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1086