🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) جمعے کی نماز کےلئے خاص طور پر عمدہ کپڑے پہننے چاہیں۔ (2) جمعے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
جمعے کی نماز کےلئے خاص طور پر عمدہ کپڑے پہننے چاہیں۔

(2)
جمعے کے خطبے میں وہ مسائل بھی بیان کرنے چاہیں۔
جن کا تعلق عملی معاملات سے ہو۔

(3)
جمعے کے لئے صفائی کااہتمام معمول سے زیادہ ہونا چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1095