مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) قیلولے کا وقت دوپہر ہے۔ لیکن جمعے کے دن صحابہ کرام رضوان للہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
قیلولے کا وقت دوپہر ہے۔
لیکن جمعے کے دن صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین اس وقت آرام نہیں کرتے تھے۔
تاکہ جمعے کے لئے اول وقت حاضر ہوسکیں۔
(2)
کھانا بھی نماز کے بعد تک موخر کرنے کی یہی وجہ ہے ممکن ہے کہ اس وجہ سے بھی کھانا بعد میں کھاتے ہوں۔
کہ اگر پہلے کھانا کھا لیا توخطبے کے دوران میں نیند کا غلبہ ہوجائے گا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1099