حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تحقیق الحدیث : اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ ◄ اس روایت کے راوی خالد بن یزید العتکی، ابوجعفر...
تحقیق الحدیث:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔
◄ اس روایت کے راوی خالد بن یزید العتکی، ابوجعفر الرازی اور ربیع بن انس تینوں جمہور محدثین کی توثیق کی وجہ سے حسن الحدیث تھے، لیکن:
حافظ ابن حبان نے ربیع بن انس کے بارے میں فرمایا:
«والناس يتقون حديثه ما كان من رواية ابي جعفر عنه لان فيها اضطراب كثير»
”اور اس (ربیع بن انس) سے ابوجعفر (الرازی) کی روایت سے لوگ بچتے ہیں، کیونکہ اس میں بہت اضطراب ہے۔“ [كتاب الثقات ج 4ص 228]
↰ یہ خاص جرح ہے، لہٰذا عام تعدیل پر مقدم ہے، یعنی ربیع بن انس سے ابوجعفر الرازی کی بیان کردہ روایات ضعیف ہیں اور دوسرے ثقہ و صدوق راویوں کی بیان کردہ روایات حسن یا صحیح ہیں۔
تنبیہ:
دارمی والا حوالہ نہیں ملا۔ «والله اعلم»

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 220