مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: قیلولہ دوپہر کے وقت آرام کرنے کو کہتے ہیں۔ جو عام ایّام میں ظہر سے پہلے...
اردو حاشہ:
فائده:
قیلولہ دوپہر کے وقت آرام کرنے کو کہتے ہیں۔
جو عام ایّام میں ظہر سے پہلے کیا جاتا ہے۔
صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین جمعے کے دن جمعے کی تیاری میں مصروفیت کی وجہ سے نماز جمعہ کے بعد قیلولہ کرتے تھے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1101