مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) خطبے کےدوران میں اگر کوئی مخاطب کرے تو اسے جواب نہ دیا جائے۔...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
خطبے کےدوران میں اگر کوئی مخاطب کرے تو اسے جواب نہ دیا جائے۔
(2)
اشارے سے خاموش کرانا کلام کرنے میں شامل نہیں۔
(3)
خطبے کے دوران میں کلام کرنے سے جمعے کا ثواب ضائع ہوجاتا ہے۔
فوائد و مسائل:
(1)
خطبے کےدوران میں اگر کوئی مخاطب کرے تو اسے جواب نہ دیا جائے۔
(2)
اشارے سے خاموش کرانا کلام کرنے میں شامل نہیں۔
(3)
خطبے کے دوران میں کلام کرنے سے جمعے کا ثواب ضائع ہوجاتا ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1111