مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) جمعہ کی نماز میں مذکورہ بالادو سورتیں پڑھنا مسنون ہے۔ تاہم دیگر سورتوں...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
جمعہ کی نماز میں مذکورہ بالادو سورتیں پڑھنا مسنون ہے۔
تاہم دیگر سورتوں کی قراءت بھی جائز ہے جیسے کہ اگلی حدیث میں آرہا ہے۔
(2)
صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین ہر چھوٹی بڑی چیز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اتباع کرتے تھے۔
اس لئے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عمل اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی پر مشتمل تھا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1118