🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: رسول اللہ ﷺ نفلی نماز اور سنتیں گھر میں ادا کرتے تھے۔ تاہم مسجد میں بھی...
اردو حاشہ:
فائده:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نفلی نماز اور سنتیں گھر میں ادا کرتے تھے۔
تاہم مسجد میں بھی سنتیں پڑھنا جائز ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1130