🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: جمعے کی نماز کےلئے وقت سے پہلے آنا ثواب کاباعث ہے۔ لیکن پہلے آکر ذکر وتلاوت...
اردو حاشہ:
فائده:
جمعے کی نماز کےلئے وقت سے پہلے آنا ثواب کاباعث ہے۔
لیکن پہلے آکر ذکر وتلاوت وغیرہ میں مشغول ہونا چاہیے۔
الگ الگ ٹولیاں بنا کر اِدھر اُدھر کی باتیں کرنا اس مقصد کے منافی، مسجد کے ادب کے خلاف اور نمازیوں کےلئے پریشانی کاباعث ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1133