🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق یہ گھڑی امام کے منبر پر بیٹھنے سے...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:

(1)
صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق یہ گھڑی امام کے منبر پر بیٹھنے سے لے کر نماز ختم ہونے تک کے وقفہ میں ہے۔ (صحیح مسلم، الجمعة، باب فی الساعة التی فی یوم الجمعة، حدیث: 853)

(2)
اس مسئلے میں بعض دیگر اقوال آئندہ روایات میں آرہے ہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1137