مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ یہ حدیث اصل میں حضرت عبد اللہ بن...
اردو حاشہ:
فائدہ:
علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ یہ حدیث اصل میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ام المومنین حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ہے اور انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، تاہم اس کی وجہ سے حدیث کے قابل اعتماد ہونے میں فرق واقع نہیں ہوتا۔
دیکھئے: (صحیح ابن ماجه، حدیث: 944)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1143