مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: ہمارے فاضل محقق نے مذکورہ روایت کو سنداً ضعیف قرار دیا ہے۔ جبکہ شیخ البانی نے...
اردو حاشہ:
فائده:
ہمارے فاضل محقق نے مذکورہ روایت کو سنداً ضعیف قرار دیا ہے۔
جبکہ شیخ البانی نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
اور مذید لکھا ہے کہ مذکورہ روایت صحیح مسلم کی روایت کا اختصار ہے۔
اس میں ہے کہ ان دو رکعتوں سے مراد فجر کی سنتیں ہیں نہ کہ وضو کی سنتیں۔
تفصیل کےلئے دیکھئے: (الضعیفة، رقم: 4181)
علاوہ ازیں امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ نے بھی اس روایت کو فجر سے پہلے دو رکعتوں کا بیان نامی عنوان کے تحت ذکر کیا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1146