مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: مذکوہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے۔ جبکہ دیگر محققین نے...
اردو حاشہ:
فائدہ:
مذکوہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے۔
جبکہ دیگر محققین نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
تفصیل کےلئے دیکھئے: (الموسوعة الحدیثیة، مسند لإمام أحمد بن حنبل 149، 148/43 والصحیحة، رقم الحدیث: 646)
نیز دکتور بشار عواد اس حدیث کی تحقیق میں لکھتے ہیں۔
کہ یہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
لیکن متناً صحیح ہے۔
کیونکہ اس سے قبل روایات میں یہ مسئلہ بیان ہوا ہے دیکھئے: (سنن ابن ماجة، بتحقیق الدکتور بشار عواد، حدیث: 1150)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1150