🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) رسول اللہ ﷺ کے اس فرمان کا مقصد نرم الفاظ میں اس کام...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کا مقصد نرم الفاظ میں اس کام سے روکنا تھا۔
یعنی اقامت کے بعد تو فرض نماز ہوتی ہے۔
تم نے فرضوں کو بھی سنتوں سے ملا دیا۔
گویا چارفرض بنا لیے۔

(2)
رسول اللہ نے اقامت کے بعد جماعت کھڑی ہونے سے پہلے سنت پڑھنے سے منع فرمایا توجماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتین پڑھنا بدرجہ اولیٰ منع ہوگا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1153