مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) یہ روایت بعض حضرات کے نزدیک صحیح ہے۔ لیکن اس میں الفاظ ’’ان...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
یہ روایت بعض حضرات کے نزدیک صحیح ہے۔
لیکن اس میں الفاظ ”ان میں سلام کے ساتھ فاصلہ نہیں کرتے تھے“۔
صحیح نہیں ہیں۔
اس سے معلوم ہوا کہ ظہر کے فرضوں سے پہلے چار رکعت سنتیں بہ یک سلام اور دودو کرکے دونوں طرح پڑھنا جائز ہے۔
تاہم دودوکرکے پڑھنا زیادہ بہتر ہے
(2)
یہ وقت اعمال کی قبولیت کا ہے۔
(3)
ظہر کاوقت سورج ڈھلتے ہی شروع ہوجاتا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1157