🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1۔ مغرب کے بعد کی یہ سنتیں موکدہ ہیں۔ جن کی فضیلت اور اہمیت حدیث نمبر 1140...
اردو حاشہ: 1۔
مغرب کے بعد کی یہ سنتیں موکدہ ہیں۔
جن کی فضیلت اور اہمیت حدیث نمبر 1140 میں بیان ہوئی ہے۔ 2۔
سنتیں اور نوافل گھر میں ادا کرنا افضل ہے۔
سوائے تحیۃ المسجد کے جومسجد کے ساتھ مخصوص ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1164