🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) قائد اور بڑے عالم کوچاہیے کہ اپنے زیر اثر علاقے کا دورہ کرے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
قائد اور بڑے عالم کوچاہیے کہ اپنے زیر اثر علاقے کا دورہ کرے تاکہ عوام کے حالات سے براہ راست واقف ہوسکے۔

(2)
جب مسجد میں بڑا عالم تشریف لے آئے۔
تو مسجد کے امام کو چایے کہ اسے نماز پڑھانے کاموقع دے۔

(3)
سنتیں گھر میں پڑھنا افضل ہے۔
تاہم بعض احادیث سے اشارہ ملتا ہے کہ مسجد میں پڑھنا بھی جائز ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1165