مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومستئل: (1) یہاں وتر سے مراد وہ نماز ہے جو تہجد کے آخر میں پڑھی جاتی...
اردو حاشہ:
فوائد ومستئل:
(1)
یہاں وتر سے مراد وہ نماز ہے جو تہجد کے آخر میں پڑھی جاتی ہے۔
یہ ایک رکعت کی صورت میں بھی ادا کی جا سکتی ہے۔
تین یا پانچ رکعتوں کی صورت میں بھی دیکھئے: (سنن ابن ماجة، حدیث: 1190)
(2)
وتروں میں مذکورہ بالا سورتیں پڑھنا مسنون ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1171