مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوئادی ومسائل: (1) صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین حدیث پر پوری طرح عمل کرتے تھے۔ اور...
اردو حاشہ:
فوئادی ومسائل:
(1)
صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین حدیث پر پوری طرح عمل کرتے تھے۔
اور اس میں شبہ کرنے والے یا اگر مگر کےسوالات نکلانے والے پر ناراض ہوتے تھے۔
(2)
اگر خیال ہو کہ فجر سے پہلے آنکھ نہیں کھلے گی۔
تو عشاء کے بعد ہی تہجد اوروتر کی نمازادا کر لینی چاہیے- دیکھئے: (حدیث: 1187)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1175