مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: ہ روایت ضعیف ہے۔ اس لئے اس سے دعا کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیرنے کا...
اردو حاشہ:
فائدہ:
ہ روایت ضعیف ہے۔
اس لئے اس سے دعا کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیرنے کا اثبات نہیں ہوتا۔
تاہم بعض علماء نے شواہد کے طور پر اس روایت کوحسن لغیرہ تسلیم کیا ہے۔
علاوہ ازیں بعض صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین کے آثار سے بھی اس کا ثبوت ملتا ہے۔
اس لئے دعا کے بعد چہرے پرہاتھ پھیرنے کی ضرورت نہیں۔
اس لئے اس کا ثبوت صحابہ رضوان للہ عنہم اجمعین سے بھی نہیں ملتا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1181