مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: یہاں حدیث میں اختصار ہے۔ اصل میں یہ وہی حدیث ہے جس میں یہ درج ہے...
اردو حاشہ:
فائدہ:
یہاں حدیث میں اختصار ہے۔
اصل میں یہ وہی حدیث ہے جس میں یہ درج ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہینہ مسلسل پانچوں فرض نمازوں میں رکوع کے بعد قنوت نازلہ پڑھی۔
فائدہ:
یہاں حدیث میں اختصار ہے۔
اصل میں یہ وہی حدیث ہے جس میں یہ درج ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہینہ مسلسل پانچوں فرض نمازوں میں رکوع کے بعد قنوت نازلہ پڑھی۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1184