مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: صبح صادق تک وتر ختم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ رات کے بالکل آخری حصے...
اردو حاشہ:
فائدہ:
صبح صادق تک وتر ختم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ رات کے بالکل آخری حصے میں وتر پڑھتے حتیٰ کہ جب فارغ ہوئے تو اذان کا وقت ہو گیا۔
یعنی فجر کی اذان سے پہلے وتر پڑھے۔
یہ نماز وتر کا آخری وقت ہے۔
فائدہ:
صبح صادق تک وتر ختم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ رات کے بالکل آخری حصے میں وتر پڑھتے حتیٰ کہ جب فارغ ہوئے تو اذان کا وقت ہو گیا۔
یعنی فجر کی اذان سے پہلے وتر پڑھے۔
یہ نماز وتر کا آخری وقت ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1186