مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) رات کے آخری حصے میں وتر پڑھنا افضل ہے۔ (2) اس وقت وتر...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
رات کے آخری حصے میں وتر پڑھنا افضل ہے۔
(2)
اس وقت وتر سے پہلے بھی کچھ نوافل پڑھ لینا افضل ہے۔
(3)
فرشتے تلاوت قرآن مجید سے بہت محبت رکھتے ہیں۔
اس لئے مومن کی تلاوت سننے کے لئے خاص طور پر جمع ہوجاتے ہیں۔
(4)
فرشتوں کا یہ اجتماع رات کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1187