مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: وتروں کے بعد دو رکعت پڑھنا جائز ہے جو بیٹھ کر بھی پڑھی جا سکتی ہیں...
اردو حاشہ:
فائدہ:
وتروں کے بعد دو رکعت پڑھنا جائز ہے جو بیٹھ کر بھی پڑھی جا سکتی ہیں اور کھڑے ہوکر بھی لیکن بلاعذر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے۔ (صحیح البخاري، التقصیر، باب صلاة القاعد، حدیث: 1115)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1196