مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا سنت ہے۔ لیکن نبی اکرمﷺ سے بعض اوقات نہ لیٹنا...
اردو حاشہ:
فائده:
فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا سنت ہے۔
لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بعض اوقات نہ لیٹنا بھی ثابت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہی سے مروی ہے۔
انھوں نے فرمایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب فجر کی سنتیں پڑھ لیتے تو اگر میں جاگ رہی ہوتی تو آپ مجھ سے بات چیت كرتے ورنہ لیٹ جائے حتیٰ کہ آپ کو نماز (کی اقامت ہوجانے)
کی اطلاع دی جاتی۔ (صحیح البخاري، التهجد، باب من تحدث بعدالرکعتین ولم یضطع، حدیث: 1161)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1198