مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نماز وتر کی ادایئگی کے لئے سواری سے اترنا ضروری نہیں لیکن فرض...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نماز وتر کی ادایئگی کے لئے سواری سے اترنا ضروری نہیں لیکن فرض نماز زمین پر ہی ادا کی جائے۔
(2)
سفر میں وتر پڑھے جاتے ہیں۔
(3)
سفر میں ساتھیوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
(4)
اگر کسی ساتھی کی غلطی معلوم ہو تو اسے اچھے طریقے سے صحیح مسئلہ بتا دینا چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1200