مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نماز وتر رات کے ابتدائی حصے میں بھی ادا کی جاسکتی ہے۔ اور...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نماز وتر رات کے ابتدائی حصے میں بھی ادا کی جاسکتی ہے۔
اور آخری حصے میں بھی
(2)
شروع رات میں تہجد اور وتر پڑھنے کا یہ فائدہ ہے کہ قضا ہو جانے کا خطرہ نہیں رہتا۔
لیکن رات کے آخر میں تہجد پڑھنا عزم اور حوصلے والوں کا کام ہے۔
اس لئے وہ افضل ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1202