مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نماز میں بھول عام طورپر شیطان کے وسوسے اور انسان کی غفلت کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نماز میں بھول عام طورپر شیطان کے وسوسے اور انسان کی غفلت کی وجہ سے ہوتی ہے- نماز میں اس نقص کے ازالے کے لئے سجدہ سہو مقرر کیاگیا ہے۔
(2)
سجدہ اللہ تعالیٰ کے سامنے عجز کا اظہار ہے۔
گویا مسلمان اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے اظہار کرتا ہے۔
کہ اللہ ہی ہرعیب ونقص سے پاک ہے۔
(3)
سجدہ عبادت کی ایک اعلیٰ صورت ہے۔
اس لئے شیطان اسے ناپسند کرتا ہے۔
مومن جب نماز میں غلطی ہوجانے پر سجدہ کرتاہے۔
تو اس سے شیطان کی تذلیل ہوتی ہے۔
کہ اس نے بندے کو نماز کے ثواب سے محروم کرنا چاہا لیکن بندے کو سجدوں کامزید ثواب مل گیا۔
(4)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں بھول پیش آ جانے میں اللہ کی خاص حکمت تھی۔
وہ یہ کہ مسلمانوں کو معلوم ہو جائے کہ بھول کی صورت میں شرعی حکم کیا ہے۔
اور سجدے کا کیا طریقہ ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1203