🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اس روایت سے پہلی حدیث میں مذکورشک دور ہوگیا۔ اور معلوم ہوگیا کہ وہ نماز عصر کی...
اردو حاشہ:
اس روایت سے پہلی حدیث میں مذکورشک دور ہوگیا۔
اور معلوم ہوگیا کہ وہ نماز عصر کی نہیں ظہر کی تھی۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1207