🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) معلوم نہیں اضافہ ہوا یا کمی ہوئی یہ شک حضرت عبد للہ بن...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
  معلوم نہیں اضافہ ہوا یا کمی ہوئی یہ شک حضرت عبد للہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نہیں بلکہ ابراہیم نخعی کوہوا ان کے استاد حضرت علقمہ نے حدیث سناتے وقت کو ن سا لفظ استعمال کیا تھا۔

(2)
حدیث 1205 میں وضاحت موجود ہے۔
کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھول کر ظہر کی پانچ رکعتیں پڑھا دی تھیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1211