مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: طنافسی کے قول کا مطلب یہ ہے کہ شک کی بناء پر سجدہ سہو کا لازم...
اردو حاشہ:
فائدہ:
طنافسی کے قول کا مطلب یہ ہے کہ شک کی بناء پر سجدہ سہو کا لازم ہونا ایک متفق علیہ مسئلہ ہے۔
جس میں کسی کو اختلاف نہیں باقی تفصیلات میں اختلاف ہوسکتا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1212