مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) غلطی سے کم رکعتیں پڑھی جایئں تو چھوٹی ہوئی رکعتیں پڑھ کر سجدہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
غلطی سے کم رکعتیں پڑھی جایئں تو چھوٹی ہوئی رکعتیں پڑھ کر سجدہ کرنا چاہیے۔
(2)
امام کا نمازیوں سے اس بارے میں بات کرنا کہ نماز پوری پڑھی گئی ہے یا نہیں اور نمازیوں کا امام کو بتانا پہلی پڑھی ہوئی نماز کو کالعدم قرار نہیں دیتا۔
کیونکہ یہ بات چیت جان بوجھ کرنماز کے اندر نہیں کی گئی۔
اس لئے نمازشروع سے نہیں پڑھنی پڑے گی۔
(3)
سجدہ سہو سلام کے بعد بھی درست ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1213