مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) نماز سب سے اہم عبادت اور بندے کا اللہ سے تعلق قائم کرنے والا...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
نماز سب سے اہم عبادت اور بندے کا اللہ سے تعلق قائم کرنے والا عمل ہے۔
اس لئے شیطان کی پوری کوشش ہوتی ہے۔
کہ وہ بندے کو ا س سے فائدہ نہ اٹھانے دے۔
(2)
خیالات کو نماز میں مرکوز کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
پھر بھی اگر توجہ نہ رہے تو جب خیال آئے پھر نماز کی طرف توجہ کرلے۔
(3)
نماز کے دوران میں خیالات کسی اور طرف متوجہ ہوجانے کی وجہ سے بعض اوقات نماز کی رکعات میں شک ہوجاتا ہے۔
اس صورت میں جب فیصلہ کرنا مشکل ہوجائے تو سجدہ سہوکرلینا چاہیے۔
(4)
سجدہ سہو سے بعض مسائل گزشتہ ابواب میں ذکر کیے جا چکے ہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1216