مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) نبی اکرم ﷺ کی نماز تہجد بہت طویل ہوتی تھی۔ اور آپﷺ اس میں...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز تہجد بہت طویل ہوتی تھی۔
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں طویل قراءت کرتے تھے۔
(2)
کھڑے ہوکر نماز پڑھتے وقت اگر کچھ قیام بیٹھ کے کرلیا جائے تو جائز ہے۔
اس صورت میں رکوع اور قومہ کھڑے ہوکر کیا جائےگا۔
لیکن اگر پورا قیام بیٹھ کر کیا جائے تو رکوع اور قومہ بھی بیٹھ کر ادا کیا جائےگا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1226