مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں ان آخری ایام میں سترہ نمازیں پڑھایئں۔
(2)
اس حدیث میں مذکورہ واقعہ وفات سے ایک یا دو دن پہلے یعنی ہفتہ یا اتوار کو پیش آیا۔
دیکھئے: (الرحیق المختوم، مولانا صفی الرحمٰن مبارک پوری: 627)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1233