مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ قنوت نازلہ قبیلہ مضر کے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ قنوت نازلہ قبیلہ مضر کے خلاف پڑھی تھی۔
وہ لوگ اس وقت کافر تھے۔
اور مسلمانوں کے لئے بہت سی مشکلات کا باعث تھے۔
(2)
ترک کرنے کا مطلب یہ ہےکہ اس قبیلے کے خلاف بددعا کرنی بند کردی۔
کیونکہ جن کمزور مسلمانوں کے حق میں دعا کی جاتی تھی۔
انھیں نجات مل گئی۔
بعض نے اس جملے سے یہ سمجھا ہے۔
کہ بعد میں کبھی قنوت نازلہ نہیں پڑھی۔
یہ سمجھنا غلط ہے۔
اب بھی حسب ضرورت قنوت نازلہ پڑھی جا سکتی ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1243