مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) سانپ اور بچھو کو نماز کے دوران میں مارنے کا اس لئے حکم...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
سانپ اور بچھو کو نماز کے دوران میں مارنے کا اس لئے حکم دیا کہ یہ سخت موذی جانور ہیں اگر بھاگ گئے۔
تو ممکن ہے کہ وہ دوبارہ قابو میں نہ آئيں۔
اورکسی کو تکلیف پہنچایئں اس لئے انھیں فوری طور پر مارنے کی ضرورت ہے۔
(2)
اس طرح کے حالات میں نمازی کا اپنی جگہ چھوڑ کرچلنا اور مارنے کے لئے لکڑی وغیرہ لے آنا۔
ایک ضرورت ہے۔
اس لئے اس سے نماز نہیں ٹوٹے گی۔
نماز جہاں چھوڑی تھی وہیں سے دوبارہ شروع کردے۔
(2)
اور بھی متعدد کام ایسے ہیں۔
جن کا کرنا نماز کے دوران میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یا صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین سے مروی ہے۔
ان کاموں کی وجہ سے بھی نماز فاسد نہیں ہوگی۔
مثلا اشارے سے سلام کا جواب دینا، بچے کو اٹھا کر نماز پڑھنا، آگے سے گزرنے والے کو روکنا وغیرہ۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1245