مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) تین اوقات میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ صبح کی نماز کے بعد سورج...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
تین اوقات میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
صبح کی نماز کے بعد سورج کے طلوع ہوجانے تک، دوپہر کوجب سورج سر پر ہوتا ہے اورعصر کے بعد سورج غروب ہوجانے تک۔
(2)
سورج کے دائيں طرف ڈھل آنے کا مطلب مغرب کی طرف جھک جانا ہے۔
کیونکہ مدینہ شریف سےکعبہ شریف جنوب کی طرف ہے۔
اس لئے مشرق نمازی سے بایئں طرف اور مغرب کی جہت دایئں طرف ہوتی ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1252