مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: ’’چرواہا سفر خرچ نہیں لیتا‘‘ اس کا مطلب ہے کہ چرواہے ریوڑ لے کرآبادی سے دور...
اردو حاشہ:
فائدہ:
”چرواہا سفر خرچ نہیں لیتا“ اس کا مطلب ہے کہ چرواہے ریوڑ لے کرآبادی سے دور نہیں جاتے کیونکہ کہیں گھاس نہیں رہی اس لئے جانور گھروں میں بھوکے مررہے ہیں۔
”کوئی سانڈ دم نہیں ہلاتا“ اس کا مطلب ہے کہ جانور بہت کمزور ہوگئے ہیں۔
حتیٰ کہ سانڈ بھی جوزیادہ طاقت ور ہوتے ہیں۔
ان میں جوش اور چستی باقی نہیں رہی وہ بھی خاموش کھڑے رہتے ہیں۔
دم تک نہیں ہلاتے۔
اس روایت کوبعض افراد نے صحیح کہا ہے۔ (سنن ابن ماجة به تحقیق الدکتور بشار عواد)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1270