مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) استسقاء کے موقع پر خوب خشوع و خضوع سے طویل دعا کرنی چاہیے۔...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
استسقاء کے موقع پر خوب خشوع و خضوع سے طویل دعا کرنی چاہیے۔
(2)
نماز استسقاء کے موقع پر دعا کرتے ہوئے عام حالات سے زیادہ ہاتھ بلند کرنے چاہیں-
فوائد و مسائل:
(1)
استسقاء کے موقع پر خوب خشوع و خضوع سے طویل دعا کرنی چاہیے۔
(2)
نماز استسقاء کے موقع پر دعا کرتے ہوئے عام حالات سے زیادہ ہاتھ بلند کرنے چاہیں-
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1271