مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: عید کی نماز بلا اذان واقامت پڑھنا ضروری ہے دوسری نمازوں پر قیا س کرکے اس...
اردو حاشہ:
فائده:
عید کی نماز بلا اذان واقامت پڑھنا ضروری ہے دوسری نمازوں پر قیا س کرکے اس کے لئے اذان واقامت کا اہتما م کرنا جائز نہیں کیونکہ جو کام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کرنا ممکن تھا اور اس کے اسباب بھی موجود تھے پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ کام نہیں کیا۔
تو بعد کے زمانے میں وہ کام کرنا بدعت ہوگا۔
اگرچہ بظاہر وہ نیکی کا کام ہو

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1274